میراث مفقود

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) اس شخص کی میراث جس کی زندگی اور موت کی کوئی اطلاع نہ ہو سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) اس شخص کی میراث جس کی زندگی اور موت کی کوئی اطلاع نہ ہو سکے۔